یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں گروپ 1+5 کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے تہران پہنچنے پر سرپر اسکارف پہن لیا۔






اینٹر نیٹ سائٹوں پر اشٹائن کی با پردہ تصویریں نشر کی گئی ہیں۔...../169
8 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 512279
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے تہران پہنچنے پر سرپر اسکارف پہن کر پردہ کرلیا۔